Sunan An Nasai 4612

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4612Sunan An Nasai

جو شخص غلہ کا انبار بغیر ناپے ہوئے خرید لے اس کا اس جگہ سے اٹھانے سے قبل فروخت کرنا

أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: رَأَيْتُ النَّاسَ يُضْرَبُونَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اشْتَرَوْا الطَّعَامَ جُزَافًا، أَنْ يَبِيعُوهُ حَتَّى يُؤْوُوهُ إِلَى رِحَالِهِمْ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں لوگوں کی پٹائی اس بات پر ہوتی تھی کہ جب وہ اناج اندازہ لگا کر خریدیں تو اسے گھر تک لانے سے پہلے ہی فروخت کردیں۔

It was narrated from Salim that his father said: "I saw people being beaten (in punishment) at the time of the Messenger of Allah ﷺ for buying food unmeasured and selling it before bringing it to their own camp.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4608
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الحدود ٤٢ (٦٨٥٢)، صحیح مسلم/البیوع ٨ (١٥٢٧)، سنن ابی داود/البیوع ٦٧ (٣٤٩٨)، (تحفة الأشراف: ٦٩٣٣)، مسند احمد (٢/٧، ١٥٠) (صحیح )