Sunan An Nasai 4588

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4588Sunan An Nasai

سونے کے عوض چاندی اور چاندی کے عوض سونا لینے سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ، حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مُوسَى بْنُ نَافِعٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ: أَنَّهُ كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَأْخُذَ الدَّنَانِيرَ مِنَ الدَّرَاهِمِ، وَالدَّرَاهِمَ مِنَ الدَّنَانِيرِ.

سعید بن جبیر سے روایت ہے کہ وہ اس چیز کو ناپسند کرتے تھے کہ وہ درہم ٹھیرا کر دینار اور دینار ٹھیرا کر درہم لیں ١ ؎۔

It was narrated from Saeed bin Jubair that: he did not like to exchange Dinars for Dirhams or Dirhams for Dinars.

صحيح مقطوعصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4584
Notes · وضاحت
١ ؎: سعید بن جبیر سے اسی سند سے نمبر ٤٥٩٢ پر جو روایت ہے وہی زیادہ صحیح ہے۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٥٨٦ (صحیح الإسناد )