Sunan An Nasai 4587

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4587Sunan An Nasai

سونے کے عوض چاندی اور چاندی کے عوض سونا لینے سے متعلق

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ ابْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كُنْتُ أَبِيعُ الذَّهَبَ بِالْفِضَّةِ، أَوِ الْفِضَّةَ بِالذَّهَبِ، فَأَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرْتُهُ بِذَلِكَ، فَقَالَ: إِذَا بَايَعْتَ صَاحِبَكَ فَلَا تُفَارِقْهُ وَبَيْنَكَ وَبَيْنَهُ لَبْسٌ.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ میں چاندی کے بدلے سونا یا سونے کے بدلے چاندی بیچتا تھا۔ میں رسول اللہ ﷺ کے پاس آیا، میں نے آپ کو اس کی خبر دی تو آپ ﷺ نے فرمایا: جب تم اپنے ساتھی سے بیچو تو اس سے الگ نہ ہو جب تک تمہارے اور اس کے درمیان کوئی چیز باقی رہے (یعنی حساب بےباق کر کے الگ ہو) ۔

It was narrated that Ibn Umar (RA) said: "I used to sell gold for silver, or silver for gold. I came to the Messenger of Allah ﷺ and told him about that, and he said: If you make a deal with your companion, d o not leave him when there is still any ambiguity (in the deal) between you.

ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4583
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (ضعیف )