Sunan An Nasai 4589

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4589Sunan An Nasai

سونے کے عوض چاندی اور چاندی کے عوض سونا لینے سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مُؤَمَّلٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ: أَنَّهُ كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا يَعْنِي فِي قَبْضِ الدَّرَاهِمِ مِنَ الدَّنَانِيرِ، وَالدَّنَانِيرِ مِنَ الدَّرَاهِمِ.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ وہ اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے یعنی دینار طے کر کے کر درہم لینے اور درہم طے کر کے کر دینار لینے میں۔

It was narrated from Saeed bin Jubair, from Ibn Umar (RA), that: he did not see anything wrong with parying Dirhams for Dinars.

صحيح موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4585
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٥٨٦ (صحیح )