Sunan An Nasai 4581

خرید و فروخت کے مسائل و احکام

4581Sunan An Nasai

چاندی کو سونے کے بدلہ ادھار فروخت کرنا

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْحَكَمِ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ حَبِيبٍ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْمِنْهَالِ، قَالَ: سَأَلْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ عَنِ الصَّرْفِ ؟، فَقَالَ: سَلْ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ فَإِنَّهُ خَيْرٌ مِنِّي وَأَعْلَمُ، فَسَأَلْتُ زَيْدًا: فَقَالَ: سَلْ الْبَرَاءَ فَإِنَّهُ خَيْرٌ مِنِّي وَأَعْلَمُ، فَقَالَا جَمِيعًا: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْوَرِقِ بِالذَّهَبِ دَيْنًا.

ابومنہال کہتے ہیں کہ میں نے بیع صرف کے بارے میں براء بن عازب ؓ سے پوچھا، تو انہوں نے کہا: زید بن ارقم ؓ سے معلوم کرلو، وہ مجھ سے بہتر ہیں اور زیادہ جاننے والے ہیں۔ چناچہ میں نے زید ؓ سے پوچھا تو انہوں نے کہا: براء ؓ سے معلوم کرو وہ مجھ سے بہتر ہیں اور زیادہ جاننے والے ہیں، تو ان دونوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے سونے کے بدلے چاندی ادھار بیچنے سے روکا ہے ۔

Abu Al-Minhal said: "I asked Al-Bara bin Azib about money exchange. He said: Ask Zaid bin Arqam (RA), for he is better than me and more knowledgeable. So I asked Zaid and he said: Ask Al-Bara for he is better than me and more knowledgeable. And they both said: The Messenger of Allah ﷺ forbade (selling) silver for gold on credit.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4577
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٥٧٩ (صحیح )