Sunan An Nasai 4394

قربانی سے متعلق احادیث مبارکہ

4394Sunan An Nasai

مینڈھے سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ فِي حَدِيثِهِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ زُرَيْعٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَكْرَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: ثُمَّ انْصَرَفَ كَأَنَّهُ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ إِلَى كَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ فَذَبَحَهُمَا، وَإِلَى جُذَيْعَةٍ مِنَ الْغَنَمِ فَقَسَمَهَا بَيْنَنَا.

ابوبکرہ ؓ کہتے ہیں کہ پھر آپ (گویا کہ ان کی مراد رسول اللہ ﷺ ہیں) قربانی کے دن (نماز عید کے بعد) دو چتکبرے مینڈھوں کی طرف مڑے، انہیں ذبح کیا، اور بکری کے ایک ریوڑ کی طرف گئے اور انہیں ہمارے درمیان تقسیم کیا۔

It was narrated from Adbur-Rahman bin Abi Bakrah that his father said: "Then he" meaning the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) on the Day of Sacrifice - "Went toward two Amlah rams and sacrificed them, then (he went toward) a small flock of sheep and distributed them among us." (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4389
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/القسامة (الحدود) ٩ (١٦٧٩)، سنن الترمذی/الأضاحی ٢١(١٥٢٠)، (تحفة الأشراف: ١١٦٨٣) (صحیح )