مینڈھے سے متعلق احادیث
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ أَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْأَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: ضَحَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَبْشٍ أَقْرَنَ، فَحِيلٍ يَمْشِي فِي سَوَادٍ، وَيَأْكُلُ فِي سَوَادٍ، وَيَنْظُرُ فِي سَوَادٍ.
ابو سعید خدری ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے سینگ والے موٹے دنبہ کی قربانی کی جو چلتا تھا سیاہی میں کھاتا تھا سیاہی میں اور دیکھتا تھا سیاہی میں ١ ؎۔
It was narrated that Abu Saeed said: "The Messenger of Allah ﷺ sacrificed a horned, intact ram, with black feet some black at the stomach and black around its eyes." (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4390
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی اس کا پاؤں، اس منہ اور اس کی آنکھیں سب سیاہ (کالے) تھے۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الأضاحی ٤(٢٧٩٦)، سنن الترمذی/الضحایا ٤(١٤٩٦)، سنن ابن ماجہ/الضحایا ٤(٣١٢٨) (تحفة الأشراف: ٤٢٩٧) (صحیح )