مینڈھے سے متعلق احادیث
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيل بْنُ مَسْعُودٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ وَرْدَانَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ أَضْحَى، وَانْكَفَأَ إِلَى كَبْشَيْنِ أَمْلَحَيْنِ فَذَبَحَهُمَا، مُخْتَصَرٌ.
انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ ﷺ نے عید الاضحی کے دن خطبہ دیا اور دو چتکبرے مینڈھوں کے پاس آئے پھر انہیں ذبح کیا (مختصر) ۔
It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: "The Messenge of Allah addressed us on the Day of Sacrifice, and he went toward two Amlah rams and sacrificed them." An abridgment. (Sahih)
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4388
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٥٨٩ (صحیح )