Sunan An Nasai 4312

شکار اور ذبیحوں سے متعلق

4312Sunan An Nasai

معراض کے نوک سے جو شکار مارا جائے اس سے متعلق حدیث

أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الذَّرَّاعُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُحْصَنٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُصَيْنٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَيْدِ الْمِعْرَاضِ ؟، فَقَالَ: إِذَا أَصَابَ بِحَدِّهِ فَكُلْ، وَإِذَا أَصَابَ بِعَرْضِهِ فَلَا تَأْكُلْ.

عدی بن حاتم ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے معراض (آڑے نیزہ اور تیر) کے شکار کے پوچھا سوال کیا تو آپ نے فرمایا: جب (شکار میں) معراض (آڑے نیزہ اور تیر) کی نوک لگے تو کھاؤ اور جب وہ آڑا لگے تو مت کھاؤ۔

It was narrated that Adiyy bin Hatim said: "I asked the Messenger of Allah ﷺ about hunting with the Mirad and the said: If the sharp edge hits (the game), then eat, but if the broad edge of it strikes it, do not eat it.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4307
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٩٨٥٧) (صحیح )