Sunan An Nasai 4311

شکار اور ذبیحوں سے متعلق

4311Sunan An Nasai

جس جانور پر آڑا معراض پڑے

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي السَّفَرِ، عَنِالشَّعْبِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمِعْرَاضِ ؟، فَقَالَ: إِذَا أَصَابَ بِحَدِّهِ فَكُلْ، وَإِذَا أَصَابَ بِعَرْضِهِ فَقُتِلَ فَإِنَّهُ وَقِيذٌ فَلَا تَأْكُلْ.

عدی بن حاتم ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے معراض (آڑے نیزہ اور تیر) کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا: جب (شکار میں) معراض کی نوک لگے تو اسے کھاؤ اور جب آڑا معراض پڑے اور وہ (شکار) مرجائے تو وہ موقوذہ ١ ؎ ہے، اسے مت کھاؤ۔

It was narrated that Ash-Sha bi said: " I heard Adiyy bin Hatim say: I asked the Messenger of Allah ﷺ about the Mirad and he said: "If the sharp point hits 9the game) then eat, bu8t if the broad edge of it hits it, and it is killed, then it has been killed by a blow, so do not eat.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4306
Notes · وضاحت
١ ؎: موقوذہ: چوٹ کھایا ہوا جانور، اس کا کھانا حرام ہے۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٢٧٧ (صحیح )