Sunan An Nasai 4313

شکار اور ذبیحوں سے متعلق

4313Sunan An Nasai

معراض کے نوک سے جو شکار مارا جائے اس سے متعلق حدیث

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، وَغَيْرُهُ عَنْ زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ، قَالَ: سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَيْدِ الْمِعْرَاضِ ؟، فَقَالَ: مَا أَصَبْتَ بِحَدِّهِ فَكُلْ، وَمَا أَصَابَ بِعَرْضِهِ فَهُوَ وَقِيذٌ.

عدی بن حاتم ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے معراض (آڑے نیزہ اور تیر) کے شکار کے بارے میں پوچھا تو آپ نے فرمایا: جب اس (شکار) میں معراض کی نوک لگے تو کھاؤ اور جب وہ آڑا لگے تو مت کھاؤ کیونکہ وہ موقوذہ (چوٹ کھایا ہوا شکار) ہے ۔

It was narrated that Adiyy bin Htim said: "I asked the Messenger of Allah ﷺ about hunting with Mirad and he said: If the sharp edge hits (the game), then eat, but if the broad edge of it strikes it, then it has been killed by a blow.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4308
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٢٦٩ (صحیح )