Sunan An Nasai 4224عقیقہ سے متعلق احادیث مبارکہ

4224Sunan An Nasaiصحیح

لڑکی کی جانب سے کس قدر بکریاں ہونا چاہئیں؟

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ هُوَ ابْنُ طَهْمَانَ، عَنْ الْحَجَّاجِ بْنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: عَقَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنَ الْحَسَنِ وَالْحُسَيْنِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا بِكَبْشَيْنِ كَبْشَيْنِ.

عبداللہ بن عباس (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے حسن اور حسین (رض) کی طرف سے دو دو مینڈھے ذبح کیے۔

It was narrated that Ibn Abbas said: "The Messenger of Allah ﷺ offered an Aqiqah for Al-Hasan and Al-Husain (RA), two rams for each.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4219
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٦٢٠١) ، وقد أخرجہ : سنن ابی داود/الضحایا ٢١ (٢٨٤١) ، مسند احمد ٥/٧، ٨، ١٢، ١٧، ١٨، ٢٢) (صحیح )