Sunan An Nasai 3537

طلاق سے متعلقہ احادیثDivorce (Talaq)
صحیح

حاملہ کی عدت کے بیان میں

مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے سبیعہ رضی اللہ عنہا کو اپنے نفاس سے فراغت کے بعد شادی کرنے کا حکم دیا۔

أَخْبَرَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ نَصْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دَاوُدَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَرَ سُبَيْعَةَ أَنْ تَنْكِحَ إِذَا تَعَلَّتْ مِنْ نِفَاسِهَا.

It was narrated from Al-Miswar bin Makhramah that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) commanded Sabaiah to get married when her Nifas ended.

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3507
Takhrij · تخریج
انظر ماقبلہ (صحیح )