جس کے شوہر کی وفات ہوگئی اس کی عدت
صفیہ بنت ابو عبید نبی اکرم ﷺ کی ایک بیوی سے اور بیوی سے مراد ام سلمہ رضی اللہ عنہا ہیں اور وہ نبی اکرم ﷺ سے اوپر گزری ہوئی حدیث جیسی حدیث بیان کرتی ہیں۔
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل بْنِ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: حَدَّثَنَا السَّهْمِيُّ يَعْنِي عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدٌ، عَنْأَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ، عَنْ بَعْضِ أَزْوَاجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهِيَ أُمُّ سَلَمَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ.
A similar report was narrated from Safiyyah bint Abi Ubaid from one of the wives of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) -and she is Umm Salamah- from the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم)
About this hadith: grade, notes, sources
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )