Sunan An Nasai 3533

طلاق سے متعلقہ احادیثDivorce (Talaq)
صحیح

جس کے شوہر کی وفات ہوگئی اس کی عدت

ام المؤمنین حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہما کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : کسی عورت کے لیے جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہو کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ منانے کی اجازت نہیں ہے سوائے شوہر کے، شوہر کے انتقال پر وہ چار ماہ دس دن سوگ منائے گی ۔

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، قَالَ: سَمِعْتُ يَحْيَى بْنَ سَعِيدٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ نَافِعًا، يَقُولُ: عَنْصَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ، أَنَّهَا سَمِعَتْ حَفْصَةَ بِنْتَ عُمَرَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يَحِلُّ لِامْرَأَةٍ تُؤْمِنُ بِاللَّهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ تَحِدُّ عَلَى مَيِّتٍ فَوْقَ ثَلَاثٍ إِلَّا عَلَى زَوْجٍ، فَإِنَّهَا تَحِدُّ عَلَيْهِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا.

It was narrated from Safiyyah bint Abi Ubaid that she heard Hafsah bint Umar, the wife of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم), (narrate) that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "It is not permissible for a woman who believes in Allah and the Last Day to mourn for anyone who dies for more than three days except for a husband; she should mourn for him for four months and ten (days).

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3503
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الطلاق ٩ (١٤٩٠) ، سنن ابن ماجہ/الطلاق ٣٥ (٢٠٨٤) ، (تحفة الأشراف : ١٥٨١٧) ، موطا امام مالک/الطلاق ٣٥ (١٠٤) ، مسند احمد (٦/١٨٤، ٢٨٦، ٢٨٧) (صحیح )