Sunan An Nasai 3507

طلاق سے متعلقہ احادیثDivorce (Talaq)
صحیح

لعان کی وجہ سے لڑکے کا نکار کرنا اور اس کو اس کی والدہ کے سپرد کرنے سے متعلق حدیث

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مرد اور اس کی بیوی کے درمیان لعان کا حکم دیا اور ان دونوں کے درمیان تفریق کردی اور بچے کو ماں کی سپردگی میں دے دیا۔

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: لَاعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَتِهِ، وَفَرَّقَ بَيْنَهُمَا، وَأَلْحَقَ الْوَلَدَ بِالْأُمِّ.

It was narrated that Ibn Umar said: "The Messenger of Allah ﷺ conducted the procedure of Lian between a man and his wife, and he separated them and attributed the child to his mother.

About this hadith: grade, notes, sources
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3477
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الطلاق ٣٥ (٥٣١٥) ، الفرائض ١٧ (٦٧٤٨) ، صحیح مسلم/اللعان ١ (١٤٩٤) ، سنن ابی داود/الطلاق ٢٧ (٢٢٥٩) ، سنن الترمذی/الطلاق ٢٢ (١٢٠٣) ، سنن ابن ماجہ/الطلاق ٢٧ (٢٠٦٩) ، (تحفة الأشراف : ٨٣٢٢) ، موطا امام مالک/الطلاق ١٣ (٣٥) ، مسند احمد (٢/٧، ٣٨، ٦٤، ٧١) ، سنن الدارمی/النکاح ٣٩ (٢٢٧٨) (صحیح )