Sunan An Nasai 3341

نکاح سے متعلقہ احادیث

3341Sunan An Nasai

شغار کی تفسیر

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ. ح وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنْ ابْنِ الْقَاسِمِ، قَالَ مَالِكٌ: حَدَّثَنِي نَافِعٌ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى عَنِ الشِّغَارِ، وَالشِّغَارُ: أَنْ يُزَوِّجَ الرَّجُلُ الرَّجُلَ ابْنَتَهُ عَلَى أَنْ يُزَوِّجَهُ ابْنَتَهُ وَلَيْسَ بَيْنَهُمَا صَدَاقٌ.

عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے نکاح شغار سے منع فرمایا ہے، اور شغار یہ ہے کہ آدمی دوسرے شخص سے اپنی بیٹی کی شادی اس شرط پر کرے کہ وہ اپنی بیٹی کا نکاح اس شخص کے ساتھ کرے۔ اور دونوں ہی بیٹیوں کا کوئی مہر مقرر نہ ہو۔

It was narrated from Ibn Umar that the Messenger of Allah forbade Ash-Shighar. Ash-Shighar means when a man marries his daughter to another man, on the condition that that man marries his daughter to him, and no dowry is exchanged between them.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3337
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/النکاح ٢٨ (٥١١٢)، صحیح مسلم/النکاح ٧ (١٤١٥)، سنن ابی داود/النکاح ١٥ (٢٠٧٤)، سنن الترمذی/النکاح ٣٠ (١١٢٤)، (تحفة الأشراف: ٨٣٢٣٠)، موطا امام مالک/النکاح ١١ (٢٤)، مسند احمد (٢/٧، ٦٢)، سنن الدارمی/النکاح ٩ (٢٢٢٦) (صحیح )