Sunan An Nasai 2991میقاتوں سے متعلق احادیث

2991Sunan An Nasaiصحیح

عمرہ کرنے والا شخص کس جگہ بال چھوٹے کرائے؟

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنْ مُعَاوِيَةَ، قَالَ: قَصَّرْتُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْمَرْوَةِ بِمِشْقَصِ أَعْرَابِيٍّ.

معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے مروہ پر رسول اللہ ﷺ کے بال ایک اعرابی کے تیر کے پھل سے کترے ١ ؎۔

It was narrated that Muawiyah said: I cut the hair of the Messenger of Allah ﷺ at Al Marwah with the edge of a Bedouin arrow. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2988
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ عمرہ جعرانہ کا واقعہ ہے کیونکہ معاویہ رضی اللہ عنہ اسی موقع پر اسلام لائے تھے عمرہ قضاء کا واقعہ نہیں ہوسکتا ہے کیونکہ وہ اس وقت کافر تھے۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٢٧٣٨ (صحیح )