Sunan An Nasai 2990میقاتوں سے متعلق احادیث

2990Sunan An Nasaiصحیح

عمرہ کرنے والا شخص کس جگہ بال چھوٹے کرائے؟

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي الْحَسَنُ بْنُ مُسْلِمٍ، أَنَّ طَاوُسًا أَخْبَرَهُ، أَنَّابْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ، عَنْ مُعَاوِيَةَ،أَنَّهُ قَصَّرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِشْقَصٍ فِي عُمْرَةٍ عَلَى الْمَرْوَةِ.

معاویہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ انہوں نے مروہ پر ایک عمرہ کے موقع پر نبی اکرم ﷺ کے بال تیر کے لمبے پھل سے کترے۔

It was narrated from Muawiyah that he cut the hair of the Prophet ﷺ with the edge of an arrow during his ‘Umrah at Al Marwah. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2987
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٢٧٣٨ (صحیح )