Sunan An Nasai 2386

روزوں سے متعلقہ احادیث

2386Sunan An Nasai

پے درپے روزے رکھنے سے متعلق حدیث

أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ حَمْزَةَ بْنَ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيَّ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ ! إِنِّي رَجُلٌ أَسْرُدُ الصَّوْمَ أَفَأَصُومُ فِي السَّفَرِ ؟ قَالَ: صُمْ إِنْ شِئْتَ، أَوْ أَفْطِرْ إِنْ شِئْتَ.

ام المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ حمزہ بن عمرو اسلمی ؓ نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا: اللہ کے رسول! میں ایک ایسا آدمی ہوں جو مسلسل روزے رکھتا ہو، تو کیا سفر میں بھی روزہ رکھ سکتا ہوں؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اگر چاہو تو رکھو اور اگر چاہو تو نہ رکھو ۔

It was narrated from Aishah (RA) that Hamzah bin ‘Amr Al-Aslami asked the Messenger of Allah ﷺ: “Messenger of Allah, I am a man who fasts continually; should I fast when traveling?” He said: “Fast if you wish and break your fast if you wish.” (Sahih).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2384
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الصوم ١٧ (١١٢١)، سنن ابی داود/الصوم ٤٢ (٢٤٠٢)، (تحفة الأشراف: ١٦٨٥٧)، سنن الدارمی/الصوم ١٥ (١٧٤٨) (صحیح )