جنازہ پر کھڑے ہو کر نماز پڑھنا
أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ، قال: حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ سَمُرَةَ، قال: صَلَّيْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى أُمِّ كَعْبٍ مَاتَتْ فِي نِفَاسِهَا، فَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّلَاةِ فِي وَسَطِهَا.
سمرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ ام کعب ؓ کی نماز (جنازہ) پڑھی، جو اپنی زچگی میں مرگئیں تھیں، تو رسول اللہ ﷺ نماز میں ان کی کمر کے پاس کھڑے ہوئے۔
It was narrated that Samurah said: "I offered the funeral prayer with the Messenger of Allah for Umm kab who had died in childbirth, and the Messenger of Allah stood in line at her mid-section to pray."
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1976
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٣٩٣ (صحیح )