Sunan An Nasai 1977

جنائز کے متعلق احادیث

1977Sunan An Nasai

جنازہ پر صفیں باندھنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قال: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، قال: حَدَّثَنَا يُونُسُ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي الْمُهَلَّبِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، قال: قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَخَاكُمُ النَّجَاشِيَّ قَدْ مَاتَ، فَقُومُوا فَصَلُّوا عَلَيْهِ، قَالَ: فَقُمْنَا، فَصَفَفْنَا عَلَيْهِ كَمَا يُصَفُّ عَلَى الْمَيِّتِ، وَصَلَّيْنَا عَلَيْهِ كَمَا يُصَلَّى عَلَى الْمَيِّتِ.

عمران بن حصین رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہم سے فرمایا: تمہارے بھائی نجاشی انتقال کر گئے ہیں تو تم اٹھو اور ان کی نماز جنازہ پڑھو ، تو ہم کھڑے ہوئے (اور) ہم نے ان پر اسی طرح صف بندی کی جس طرح میت پر کی جاتی ہے، اور ہم نے ان کی نماز (جنازہ) اسی طرح پڑھی جس طرح میت کی پڑھی جاتی ہے۔

It was narrated that Imran bin Husain said: "The Messenger of Allah said to us: Your brother An-Najashi has died, so get up and offer the funeral prayer for him. So we got up and formed row to pray for him, as rows are formed to pray for the dead, and he led us in praying for him as people pray for the dead."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1975
Takhrij · تخریج
انظر سنن الترمذی/الجنائز ٤٨ (١٠٣٩)، سنن ابن ماجہ/الجنائز ٣٣ (١٥٣٥)، (تحفة الأشراف: ١٠٨٨٩)، مسند احمد ٤/٤٣٩، ٤٤١ (صحیح )