Sunan An Nasai 1918جنائز کے متعلق احادیث

1918Sunan An Nasaiصحیح

جنازہ کے لئے کھڑے ہونے کا حکم

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قال: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ هِشَامٍ. ح وأَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قال: حَدَّثَنَا خَالِدٌ، قال: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا رَأَيْتُمُ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا فَمَنْ تَبِعَهَا فَلَا يَقْعُدْ حَتَّى تُوضَعَ.

ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہوجاؤ، (اور) جو اس کے پیچھے پیچھے جا رہا ہو جب تک جنازہ رکھ نہ دیا جائے وہ نہ بیٹھے ۔

It was narrated that Abu Saeed said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: When you see a funeral, stand up, and whoever follows it, let him not sit down until (the body) is placed (in the grave)."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1917
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ١٩١٥ (صحیح )