Sunan An Nasai 1917

جنائز کے متعلق احادیث

1917Sunan An Nasai

جنازہ کے لئے کھڑے ہونے کا حکم

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ الْعَدَوِيِّ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ: إِذَا رَأَيْتُمُ الْجَنَازَةَ فَقُومُوا حَتَّى تُخَلِّفَكُمْ أَوْ تُوضَعَ.

عامر بن ربیعہ عدوی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم جنازہ دیکھو تو کھڑے ہوجاؤ یہاں تک کہ وہ تم سے آگے نکل جائے، یا رکھ دیا جائے ۔

It was narrated form Amir bin Rabiah Al-Adawi that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "When you see a funeral, stand up until it has passed you, or (the body) is placed (in the grave)."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1916
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )