Sunan An Nasai 1919

جنائز کے متعلق احادیث

1919Sunan An Nasai

جنازہ کے لئے کھڑے ہونے کا حکم

أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَا: مَا رَأَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهِدَ جَنَازَةً قَطُّ فَجَلَسَ حَتَّى تُوضَعَ.

ابوہریرہ اور ابو سعید خدری رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ ﷺ کو کبھی نہیں دیکھا کہ آپ جنازے کے ساتھ ہوں، (اور) بیٹھ گئے ہوں یہاں تک کہ وہ رکھ دیا جائے۔

It was narrated that Abu Hurairah and Abu Saeed said: "We never saw the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) attend any funeral where he sat down until (the body) was placed (in the grave)."

حسن الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1918
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ٤٠٤٠، ١٣٠٥٩) (حسن الإسناد )