حضرت موسیٰ کا طریقہ نماز کا بیان
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، قال: حَدَّثَنَا عِيسَى، عَنْ سُلَيْمَانَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قال: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَرَرْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي عَلَى مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام وَهُوَ يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ.
سلیمان تیمی روایت کرتے ہیں انس بن مالک ؓ سے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں معراج کی رات میں موسیٰ وضاحت پر سے گزرا اور وہ اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے ۔
It was narrated that Anas bin Malik (RA) said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: On the night on which I was taken on the Night Journey, I passed by Musa, peace be upon him, and he was praying in his grave."
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1634
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٦٣٣ (صحیح )