Sunan An Nasai 1634

رات دن کے نوافل کے متعلق احادیث

1634Sunan An Nasai

حضرت موسیٰ کا طریقہ نماز کا بیان

أَخْبَرَنِي أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا حَبَّانُ، قال: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، قال: أَنْبَأَنَا ثَابِتٌ، وَسُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، عَنْأَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَرَرْتُ عَلَى قَبْرِ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام وَهُوَ يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ.

حماد بن سلمہ کہتے ہیں ہمیں ثابت اور سلیمان تیمی نے خبر دی ہے وہ دونوں انس ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: میں موسیٰ (علیہ السلام) کی قبر پر سے گزرا اور وہ اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے ۔

It was narrated from Anas that on the night on which he was taken on the Night Journey, the Prophet ﷺ passed by Musa, peace be upon him, and he was praying in his grave. (Sahih).

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1633
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٦٣٣ (صحیح )