حضرت موسیٰ کا طریقہ نماز کا بیان
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قال: حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَنَسٍ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِمَرَّ عَلَى مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَام وَهُوَ يُصَلِّي فِي قَبْرِهِ.
معتمر بن سلیمان اپنے والد سے اور ان کے والد انس ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ معراج کی رات موسیٰ (علیہ السلام) پر سے گزرے اور وہ اپنی قبر میں نماز پڑھ رہے تھے۔
It was narrated from Anas that: On the night on which he was taken on the Night Journey, the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) passed by Musa, peace be upon him, and he was praying in his grave.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1635
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٦٣٢ (صحیح )