Sunan An Nasai 1417جمعہ کا بیان

1417Sunan An Nasaiصحیح

دو خطبوں کے درمیان بیٹھنے کا بیان

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مَسْعُودٍ، قال: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ، قال: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَخْطُبُ الْخُطْبَتَيْنِ وَهُوَ قَائِمٌ وَكَانَ يَفْصِلُ بَيْنَهُمَا بِجُلُوسٍ.

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ کھڑے ہو کر دو خطبے دیتے تھے، ان دونوں کے بیچ میں بیٹھ کر فصل کرتے تھے۔

It was narrated from Abdullah that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) used to deliver two khutbahs standing, and he would separate them by sitting.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1416
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجمعة ٣٠ (٩٢٨) ، وقد أخرجہ : صحیح مسلم/الجمعة ١٠ (٨٦١) ، سنن الترمذی/الصلاة ٢٤٦ (٥٠٦) ، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٨٥ (١١٠٣) ، (تحفة الأشراف : ٧٨١٢) ، مسند احمد ٢/٩٨ (صحیح )