Sunan An Nasai 1377

جمعہ کا بیان

1377Sunan An Nasai

جمعہ کے دن غسل کرنے سے متعلق

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمُ الْجُمُعَةَ فَلْيَغْتَسِلْ.

عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی جمعہ (کی نماز) کے لیے آئے تو اسے چاہیئے کہ غسل کرلے ۔

It was narrated from Ibn Umar that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "When any one of you wants to come to Jumuah prayer, let him perform ghusl."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1376
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الجمعة ٢ (٨٧٧)، ١٢ (٨٩٤)، ٢٦ (٩١٩)، (تحفة الأشراف: ٨٣٨١)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الجمعة (٨٤٤)، سنن الترمذی/الصلاة ٢٣٨، الجمعة ٣ (٤٩٢)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٨٠ (١٠٨٨)، موطا امام مالک/الجمعة ١ (٥)، مسند احمد ٢/٣، ٩، ٣٥، ٣٧، ٤١، ٤٢، ٤٨، ٥٣، ٥٥، ٥٧، ٦٤، ٧٧، ٧٨، ١٠١، ١٠٥، ١١٥، ١٢٠، ١٤١، ١٤٥، ١٤٩ (صحیح )