Sunan An Nasai 1378

جمعہ کا بیان

1378Sunan An Nasai

غسل جمعہ واجب ہے

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، عَنْ مَالِكٍ، عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: غُسْلُ يَوْمِ الْجُمُعَةِ وَاجِبٌ عَلَى كُلِّ مُحْتَلِمٍ.

ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جمعہ کے دن کا غسل ہر بالغ شخص پر واجب ہے ١ ؎۔

It was narrated from Abu Saeed Al-Khudri that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Ghusl on Friday is obligatory for everyone who has reached the age of puberty."

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1377
Notes · وضاحت
١ ؎: جمعہ کی نماز کے لیے غسل شروع میں واجب تھا، جو بعد میں منسوخ ہوگیا، دیکھئیے حدیث رقم: ١٣٨٠ ، ١٣٨١ ۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الأذان ١٦١ (٨٥٨)، الجمعة ٢ (٨٧٩)، ١٢ (٨٩٥)، الشھادات ١٨ (٢٦٦٥)، صحیح مسلم/الجمعة ١ (٨٤٦)، سنن ابی داود/الطھارة ١٢٩ (٣٤١)، سنن ابن ماجہ/الإقامة ٨٠ (١٠٨٩)، موطا امام مالک/الجمعة ١ (٤)، (تحفة الأشراف: ٤١٦١)، مسند احمد ٣/٦، ٦٠، سنن الدارمی/الصلاة ١٩٠ (١٥٧٨، ١٥٧٩) (صحیح )