Sunan An Nasai 1019نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1019Sunan An Nasaiصحیح

قرآن کریم عمدہ آواز سے تلاوت کرنا

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قال: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَا أَذِنَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ لِشَيْءٍ يَعْنِي أَذَنَهُ لِنَبِيٍّ يَتَغَنَّى بِالْقُرْآنِ.

ابوہریرہ (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : نبی کے خوش الحانی سے قرآن پڑھنے کو اللہ تعالیٰ جس طرح سنتا ہے اس طرح کسی اور چیز کو نہیں سنتا ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Allah, the Mighty and Sublime, never listens to anything as He listens to a Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) chanting the Quran".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 1018
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/فضائل القرآن ١٩ (٥٠٢٤) ، صحیح مسلم/المسافرین ٣٤ (٧٩٢) ، (تحفة الأشراف : ١٥١٤٤) (صحیح )