Sunan An Nasai 1020

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1020Sunan An Nasai

قرآن کریم عمدہ آواز سے تلاوت کرنا

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ، عَنِ ابْنِ وَهْبٍ، قال: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، أَنَّ ابْنَ شِهَابٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ أَخْبَرَهُ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ حَدَّثَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمِعَ قِرَاءَةَ أَبِي مُوسَى فَقَالَ: لَقَدْ أُوتِيَ مِزْمَارًا مِنْ مَزَامِيرِ آلِ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَام.

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ابوموسیٰ اشعری ؓ کی قرأت سنی تو فرمایا: انہیں آل داود کے لحن (سُر) میں سے ایک لحن عطا کیا گیا ہے ۔

Abu Hurairah (RA) narrated that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) heard the recitation of Abu Musa and said: He has been given a Mizmar among the Mazamir of the family of Dawud, peace be upon him".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1019
Takhrij · تخریج
وقد أخرجہ: تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١٥٢٣١)، مسند احمد ٢/٣٦٩، ٤٥٠ (صحیح )