Sunan An Nasai 1018

نماز شروع کرنے سے متعلق احادیث

1018Sunan An Nasai

قرآن کریم عمدہ آواز سے تلاوت کرنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ الْمَكِّيُّ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَا أَذِنَ اللَّهُ لِشَيْءٍ مَا أَذِنَ لِنَبِيٍّ حَسَنِ الصَّوْتِ يَتَغَنَّى بِالْقُرْآنِ يَجْهَرُ بِهِ.

ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے سنا: اللہ تعالیٰ کوئی چیز اتنی پسندیدگی سے نہیں سنتا جتنی خوش الحان نبی کی زبان سے قرآن سنتا ہے، جو اسے خوش الحانی کے ساتھ بلند آواز سے پڑھتا ہو ۔

It was narrated from Abu Hurairah (RA) that: He heard the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) say: "Allah never listens to anything as He listens to a Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) with a beautiful voice chanting the Quran aloud".

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 1017
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/فضائل القرآن ١٩ (٥٠٢٣)، التوحید ٣٢ (٧٤٨٢)، ٥٢ (٧٥٤٤)، صحیح مسلم/المسافرین ٣٤ (٧٩٢)، سنن ابی داود/الصلاة ٣٥٥ (١٤٧٣)، (تحفة الأشراف: ١٤٩٩٧)، مسند احمد ٢/٢٧١، ٢٨٥، ٤٥٠، سنن الدارمی/فضائل القرآن ٣٤ (٣٥٣٣، ٣٥٤٠ (صحیح )