Musnad Imam Ahmad 75

حضرت صدیق اکبر (رض) کی مرویات

75Musnad Imam Ahmad

حضرت صدیق اکبر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ قَالَ أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ فَاطِمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا جَاءَتْ أَبَا بَكْرٍ وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا تَطْلُبُ مِيرَاثَهَا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَا إِنَّا سَمِعْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنِّي لَا أُورَثُ

حضرت ابوہریرہ ؓ سے مروی ہے کہ حضرت فاطمہ ؓ ایک مرتبہ حضرت صدیق اکبر ؓ اور حضرت عمر فاروق ؓ کے پاس آئیں اور ان سے نبی ﷺ کی میراث کا مطالبہ کیا، دونوں حضرات نے فرمایا کہ ہم نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میرے مال میں وراثت جاری نہیں ہوگی۔