Musnad Imam Ahmad 61

حضرت صدیق اکبر (رض) کی مرویات

61Musnad Imam Ahmad

حضرت صدیق اکبر (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ قَالَ قِيلَ لِأَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَا خَلِيفَةَ اللَّهِ فَقَالَ بَلْ خَلِيفَةُ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَرْضَى بِهِ

ابن ابی ملیکہ (رح) عليه کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت صدیق اکبر ؓ کو یا خلیفۃ اللہ کہہ کر پکارا گیا تو آپ ؓ نے فرمایا کہ میں خلیفۃ اللہ نہیں ہوں بلکہ خلہیفہ رسول اللہ ہوں اور میں اسی درجے پر راضی ہوں۔