Musnad Imam Ahmad 22697

حضرت جبلہ (رض) بن حارثہ کلبی (رض) کی حدیث

22697Musnad Imam Ahmad

حضرت جبلہ (رض) بن حارثہ کلبی (رض) کی حدیث

مسنگ

حضرت جبلہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ جب کسی جہاد میں شرکت نہ فرماتے تو اپنا اسلحہ حضرت علی ؓ یا حضرت اسامہ ؓ کو دیتے تھے۔