Musnad Imam Ahmad 20192

وہ حدیثیں جو حضرت سہل بن سعد (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔

20192Musnad Imam Ahmad

وہ حدیثیں جو حضرت سہل بن سعد (رض) نے ان سے نقل کی ہیں۔

حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ غَيْلَانَ حَدَّثَنَا رِشْدِينُ حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي بَعْضُ مَنْ أَرْضَى عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ أَنَّ أُبَيًّا حَدَّثَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَعَلَهَا رُخْصَةً لِلْمُؤْمِنِينَ لِقِلَّةِ ثِيَابِهِمْ ثُمَّ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْهَا بَعْدُ يَعْنِي قَوْلَهُمْ الْمَاءُ مِنْ الْمَاءِ

حضرت سہل بن سعد ؓ جنہوں نے نبی کریم ﷺ کو پایا تھا اور وہ نبی کریم ﷺ کے دور باسعادت میں پندرہ سال کے تھے سے بحوالہ ابی بن کعب ؓ مروی ہے کہ لوگ جس فتوے کا ذکر کرتے ہیں کہ انزال پر غسل واجب ہوتا ہے وہ ایک رخصت تھی جو ابتداء اسلام میں نبی کریم ﷺ نے دی تھی بعد میں نبی کریم ﷺ نے ہمیں غسل کا حکم دے دیا تھا۔