Musnad Imam Ahmad 20180

وہ روایات جو حضرت ابوایوب انصاری (رض) نے ان سے نقل کیا ہے۔

20180Musnad Imam Ahmad

وہ روایات جو حضرت ابوایوب انصاری (رض) نے ان سے نقل کیا ہے۔

قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ الْمَلِيِّ عَنْ الْمَلِيِّ يَعْنِي بِقَوْلِهِ الْمَلِيِّ عَنْ الْمَلِيِّ أَبَا أَيُّوبَ عَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الَّذِي يَأْتِي أَهْلَهُ ثُمَّ لَا يُنْزِلُ يَغْسِلُ ذَكَرَهُ وَيَتَوَضَّأُ قَالَ عَبْد اللَّهِ قَالَ أَبِي الْمَلِيُّ عَنْ الْمَلِيِّ ثِقَةٌ عَنْ ثِقَةٍ

حضرت ابو ایوب انصاری ؓ سے مروی ہے کہ حضرت ابی بن کعب ؓ نے ان سے یہ حدیث بیان کی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا اگر کوئی آدمی اپنی بیوی سے مجامعت کرے اور اسے انزال نہ ہو تو کیا حکم ہے؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا شرمگاہ کو دھولے اور وضو کر کے نماز پڑھ لے۔