Sahih Muslim 2733

روزوں کا بیان

2733Sahih Muslim

صوم دہر یہاں تک کہ عید اور تشریق کے دنوں میں بھی روزہ رکھنے کی ممانعت اور صوم داؤدی یعنی ایک دن روزہ رکھنا اور ایک دن روزہ نہ رکھنے کی فضلیت کے بیان میں۔

و حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْدِيُّ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ قِرَائَةً قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ ابْنِ الْحَکَمِ بْنِ ثَوْبَانَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا عَبْدَ اللَّهِ لَا تَکُنْ بِمِثْلِ فُلَانٍ کَانَ يَقُومُ اللَّيْلَ فَتَرَکَ قِيَامَ اللَّيْلِ

احمد بن یوسف ازدی، عمرو بن ابی سلمہ، اوزاعی، یحییٰ بن ابی کثیر، حکم بن ثوبان، ابوسلمہ بن عبدالرحمن، حضرت ابن عمر بن عاص سے روایت ہے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا اے عبداللہ! تو فلاں کی طرح نہ ہوجا کہ رات کو کھڑا رہتا تھا (عبادت کرتا رہتا تها) پھر اس نے رات کا قیام چھوڑ دیا۔

Abdullah bin Amr bin al-As (RA) reported that the Messenger of Allah ﷺ said: Abdullah, dont be like so and so who observed prayer during the whole night and then abandoned it (altogether).