Sahih Muslim 2720

روزوں کا بیان

2720Sahih Muslim

رمضان کے علاوہ دوسر مہینوں میں نبی ﷺ کے روزوں اور ان کے استح کے بیان میں

و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَقِيقٍ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَذْکُرْ فِي الْإِسْنَادِ هِشَامًا وَلَا مُحَمَّدًا

قتیبہ، حماد، ایوب، عبداللہ بن شقیق، حضرت عبداللہ بن شقیق ؓ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ ؓ سے پوچھا پھر آگے اسی طرح حدیث ذکر فرمائی۔

A hadith like this has been narrated on the authority ofAbdullah bin Shaqiq but in the chain of transmitters no mention is made of Hisham and Muhammad.