Sahih Muslim 1025

نماز کا بیانPrayer
صحیح

نماز فجر میں قرأت کے بیان میں

ابوبکر بن ابی شیبہ، شریک، ابن عیینہ، زہیر بن حرب، ابن عیینہ، حضرت زیاد بن علاقہ (رض) سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت نبی کریم ﷺ سے فجر کی نماز میں ( وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ) 50 ۔ ق : 10) پڑھتے ہوئے سنا۔

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ وَابْنُ عُيَيْنَةَ ح و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ زِيَادِ بْنِ عِلَاقَةَ عَنْ قُطْبَةَ بْنِ مَالِکٍ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الْفَجْرِ وَالنَّخْلَ بَاسِقَاتٍ لَهَا طَلْعٌ نَضِيدٌ

Ziyad bin Ilaqa reported it on the authority of his uncle that he said the morning prayer with the Apostle of Allah (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) and he recited in the first rakah: "And the tall palm trees having flower spikes piled one above another (l. 10) or perhaps Surah Qaf.