Chapter 4Mishkaat-al-Masabih 935

Mishkaat-al-Masabih 935

نماز کا بیانPrayer
ضعیف

نبی ﷺ پر درود و سلام بھیجنے اور اس کی فضیلت کا بیان

عبداللہ بن عمرو ؓ نے فرمایا : جو شخص نبی ﷺ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے تو اللہ اور اس کے فرشتے اس پر ستر رحمتیں نازل فرماتے ہیں ۔ ضعیف ۔

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ: مَنْ صَلَّى عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاحِدَةً صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَمَلَائِكَتُهُ سَبْعِينَ صَلَاةً. رَوَاهُ أَحْمد