Mishkaat-al-Masabih 6157

كتاب المناقبMerits (Manaqib)
ضعیف

رسول اللہ ﷺ کے گھر والوں کے مناقب کا بیان

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ عباس مجھ سے ہیں اور میں ان سے ہوں ۔‘‘ اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی ۔

وَعَنِ\nابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعَبَّاسُ مِنِّي وَأَنَا مِنْهُ» رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ\n