Mishkaat-al-Masabih 5707

نبی کریم ﷺ کے اسماء مبارک اور صفات کا بیان

5707Mishkaat-al-Masabih

آنحضرت ﷺ کے قدوقامت وغیرہ کا ذکر :

وعن أبي الطفيل قال : رأيت رسول الله صلى الله عليه و سلم كان أبيض مليحا مقصدا . رواه مسلم

اور حضرت ابوطفیل ؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ سفید ملیح رنگ کے تھے نیز متوسط القامت اور تناسب الاعضاء تھے (مسلم )