Mishkaat-al-Masabih 5442

صور پھونکے جانے کا بیان

5442Mishkaat-al-Masabih

ناقور، راجفہ اور رادفہ کے معنی

وعن أبي سعيد قال ذكر رسول الله صلى الله عليه وسلم صاحب الصور وقال عن يمينه جبريل عن يساره ميكائيل .

حضرت ابوسعید کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم ﷺ نے صور پھونکنے والے یعنی حضرت اسرافیل (علیہ السلام) کا ذکر کیا اور فرمایا کہ صور پھونکنے کے وقت) ان کے دائیں جانب حضرت جبرائیل (علیہ السلام) ہوں گے اور بائیں جانب حضرت میکائیل (علیہ السلام)۔