Mishkaat-al-Masabih 5421

قرب قیامت اور جو شخص مرگیا اس پر قیامت قائم ہوگئی کا بیان

5421Mishkaat-al-Masabih

حضور ﷺ کی ایک پیش گوئی

وعن أبي سعيد عن النبي صلى الله عليه وسلم قال لا يأتي مائة سنة وعلى الأرض نفس منفوسة اليوم . رواه مسلم ( متفق عليه )

اور حضرت ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اس وقت جو لوگ ( یعنی صحابہ کرام) حیات ہیں ان میں سے کوئی بھی شخص سو سال کے بعد روئے زمین پر زندہ موجود نہیں رہے گا۔ مسلم