Mishkaat-al-Masabih 4713

آداب کا بیانManners
ضعیف

بیٹھنے ، سونے اور چلنے کا بیان

ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، جب رسول اللہ ﷺ مسجد میں بیٹھتے تو آپ اپنے ہاتھوں سے گوٹ مار لیتے تھے ۔ ضعیف جذا ، رواہ رزین ۔

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَلَسَ فِي الْمَسْجِد احتبى بيدَيْهِ. رَوَاهُ رزين