Mishkaat-al-Masabih 4557

طب اور جھاڑ پھونک کا بیانMedicine and Ruqyah
صحیح

طب اور جھاڑ پھونک کا بیان

عمران بن حصین ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ نظر لگ جانے یا کسی کے ڈسنے سے دم کرنا جائز ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد ۔

وَعَن عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا رُقْيَةَ إِلَّا مِنْ عَيْنٍ أَوْ حُمَةٍ» . رَوَاهُ أَحْمد وَالتِّرْمِذِيّ وَأَبُو دَاوُد