Mishkaat-al-Masabih 4460لباس کا بیان

4460Mishkaat-al-Masabihصحیح

کنگھی کرنے کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ وَكَانَ لَهُ شَعْرٌ فَوْقَ الْجُمَّةِ وَدُونَ الوفرة. رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں ، میں اور رسول اللہ ﷺ ایک برتن میں غسل کیا کرتے تھے ، آپ کے بال کندھوں اور کانوں کی لو کے درمیان تھے ۔ اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی ۔